عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ كُنْتُ سَاقِيَ الْقَوْمِ فِي مَنْزِلِ أَبِي طَلْحَةَ، وَكَانَ خَمْرُهُمْ يَوْمَئِذٍ الْفَضِيخَ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مُنَادِيًا يُنَادِي " أَلاَ إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ ". قَالَ فَقَالَ لِي أَبُو طَلْحَةَ اخْرُجْ فَأَهْرِقْهَا، فَخَرَجْتُ فَهَرَقْتُهَا، فَجَرَتْ فِي سِكَكِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ قَدْ قُتِلَ قَوْمٌ وَهْىَ فِي بُطُونِهِمْ. فَأَنْزَلَ اللَّهُ {لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا} الآيَةَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who said: I was serving drinks to the people in the house of Hadrat Abu Hadrat Talha (may Allah be well pleased with him) — in those days their drink was made from dates. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ordered an announcer to proclaim: 'Beware! Alcoholic drinks have been declared forbidden.' Hadrat Abu Hadrat Talha (may Allah be well pleased with him) told me: 'Go out and pour it away.' So I went out and poured it, and it flowed in the streets of Madinah al-Munawwara. Some people said: 'Some people have been killed (in battle) while wine was still in their stomachs.' So Allah the Exalted revealed: 'On those who believe and do righteous deeds there is no blame for what they ate (before the prohibition)' (5:93) — to the end of the verse.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر میں لوگوں کو شراب پلا رہا تھا — ان دنوں ان کی شراب کھجور سے بنتی تھی — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک منادی سے اعلان کرایا کہ خبردار! شراب حرام ہو گئی ہے۔ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے کہا: باہر لے جا کر اسے بہا دو۔ چنانچہ میں نے باہر نکل کر بہا دیا اور شراب مدینہ منورہ کی گلیوں میں بہنے لگی۔ بعض لوگوں نے کہا: کچھ لوگ (جہاد میں) شہید ہوئے ہیں اور شراب ان کے پیٹ میں موجود تھی۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: «لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا» (جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے، ان پر جو کچھ پہلے کھا پی چکے ہیں اس میں کوئی گناہ نہیں) آخر آیت تک۔
