عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ فَقَالَ " أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَاطْرَحُوهُ. وَكُلُوا سَمْنَكُمْ ".
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymuna (may Allah be well pleased with her) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about a mouse that had fallen into ghee (clarified butter). He stated: Remove it and throw away the ghee around it, and eat the rest of your ghee.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک چوہے کے بارے میں پوچھا گیا جو گھی میں گر گیا تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اسے نکال دو اور اس کے آس پاس کے گھی کو بھی نکال کر پھینک دو اور اپنا (باقی) گھی کھاؤ۔
