عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الأَلْهَانِيُّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ،، قَالَ ـ وَرَأَى سِكَّةً وَشَيْئًا مِنْ آلَةِ الْحَرْثِ، فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَدْخُلُ هَذَا بَيْتَ قَوْمٍ إِلاَّ أُدْخِلَهُ الذُّلُّ ". قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَاسْمُ أَبِي أُمَامَةَ صُدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Umama al-Bahili (may Allah be well pleased with him) that he saw a plough and some agricultural implements, and stated: 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: This does not enter the house of a people except that Allah causes humiliation to enter it as well.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ہل اور کچھ کھیتی باڑی کے آلات دیکھے تو فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس قوم کے گھر میں یہ چیز داخل ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس میں ذلت بھی داخل فرما دیتا ہے۔
