عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ لَمَّا نَزَلَتْ آيَاتُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ عَنْ آخِرِهَا خَرَجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that when the final verses of Surah al-Baqarah were revealed, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out and declared: The trade of wine has been made unlawful.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: شراب کی تجارت حرام قرار دی گئی ہے۔
