عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَيُّمَا امْرِئٍ أَبَّرَ نَخْلاً ثُمَّ بَاعَ أَصْلَهَا، فَلِلَّذِي أَبَّرَ ثَمَرُ النَّخْلِ، إِلاَّ أَنْ يَشْتَرِطَهُ الْمُبْتَاعُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Whoever pollinates date palms and then sells the trees, the fruit (of that season) belongs to the one who pollinated them, unless the buyer stipulates (that it should be included in the sale).
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے بھی کھجور کے درختوں کو پیوند لگایا پھر اصل درخت بیچ دیا، تو اس (موسم) کا پھل اسی کا ہوگا جس نے پیوند لگایا تھا، مگر یہ کہ خریدار (پھلوں کی) شرط لگا لے۔
