عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنَا مُعَلًّى، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا، وَعَنِ النَّخْلِ حَتَّى يَزْهُوَ. قِيلَ وَمَا يَزْهُو قَالَ يَحْمَارُّ أَوْ يَصْفَارُّ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of fruits until their ripeness became evident, and forbade the sale of date palms until they reached Zahu. He was asked: What is Zahu? He replied: When they turn reddish or yellowish.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پختگی ظاہر ہونے سے پہلے پھل بیچنے سے منع فرمایا، اور کھجور کے درختوں کو زَہو سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا۔ پوچھا گیا: زَہو کیا ہے؟ فرمایا: مائل بہ سرخی یا مائل بہ زردی ہونا۔
