عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسٍ، سَمِعَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْبُرُّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلاَّ هَاءَ وَهَاءَ، وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ رِبًا إِلاَّ هَاءَ وَهَاءَ، وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا إِلاَّ هَاءَ وَهَاءَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Malik bin Aws who heard Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) narrating from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who declared: Wheat for wheat is usury except when exchanged hand to hand (immediately); barley for barley is usury except when exchanged hand to hand; and dates for dates is usury except when exchanged hand to hand.
اردو ترجمہ
حضرت مالک بن اوس سے روایت ہے، انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گندم کے بدلے گندم سود ہے مگر یہ کہ ہاتھوں ہاتھ (فوری تبادلہ) ہو، جَو کے بدلے جَو سود ہے مگر یہ کہ ہاتھوں ہاتھ ہو، اور کھجور کے بدلے کھجور سود ہے مگر یہ کہ ہاتھوں ہاتھ ہو۔
