عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ الْمُكْتِبُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَجُلاً أَعْتَقَ غُلاَمًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ، فَاحْتَاجَ فَأَخَذَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي " فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِكَذَا وَكَذَا، فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that a man declared that his slave would be freed after his death. Later, the man fell into need. So the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) took the slave and declared: Who will buy him from me? Hadrat Nu'aym bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) purchased him for such-and-such a price, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) handed the slave over to him.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنے مرنے کے بعد آزاد کرنے کا اعلان کیا، پھر وہ شخص خود محتاج ہو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کو لے کر ارشاد فرمایا: اسے مجھ سے کون خریدے گا؟ چنانچہ نعیم بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے اتنی اتنی قیمت میں خرید لیا، اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غلام ان کے حوالے کر دیا۔
