عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلاَةِ فَلْيَنَمْ حَتَّى يَعْلَمَ مَا يَقْرَأُ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When any of you feels drowsy during prayer, let him sleep. Then (after waking up) let him pray when he knows what he is reciting.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں اونگھنے لگے تو سو جائے، پھر (جاگنے کے بعد) نماز پڑھے جب وہ جان لے کہ کیا پڑھ رہا ہے۔
