راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَبْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَغْسِلُ ـ أَوْ كَانَ يَغْتَسِلُ ـ بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍ، وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to bathe with one Sa' up to five Mudd of water, and used to perform ablution with one Mudd of water.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک صاع سے لے کر پانچ مُد تک پانی سے غسل فرماتے تھے اور ایک مُد پانی سے وضو فرماتے تھے۔
