عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ، فَنَظَرَ إِلَى جُدُرَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ رَاحِلَتَهُ، وَإِنْ كَانَ عَلَى دَابَّةٍ، حَرَّكَهَا مِنْ حُبِّهَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) returned from a journey and caught sight of the walls of Madinah, he would make his mount go faster; and if he were on an animal, he would spur it on out of his love for Madinah.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سفر سے واپس تشریف لاتے اور مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو اپنی سواری تیز فرما دیتے، اور اگر کسی جانور پر سوار ہوتے تو مدینہ کی محبت میں اسے تیز چلاتے۔
