عربی (اصل)
وَقَالَ أَبُو مُوسَى دَعَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِقَدَحٍ فِيهِ مَاءٌ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ فِيهِ، وَمَجَّ فِيهِ ثُمَّ قَالَ لَهُمَا اشْرَبَا مِنْهُ، وَأَفْرِغَا عَلَى وُجُوهِكُمَا وَنُحُورِكُمَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked for a tumbler containing water. He washed his hands and face in it and rinsed his mouth into it, then said to them (Hadrat Abu Musa and Hadrat Bilal, may Allah be well pleased with them): Drink from it and pour it on your faces and chests.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ منگوایا جس میں پانی تھا۔ آپ نے اس میں اپنے دونوں ہاتھ اور چہرہ دھویا اور اس میں کلی فرمائی، پھر (حضرت ابو موسیٰ اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے) ارشاد فرمایا: تم دونوں اس میں سے پی لو اور اپنے چہروں اور سینوں پر ڈال لو۔
