عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَتْ حَفْصَةُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ لاَ حَرَجَ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَأْرَةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Salim who said: Hadrat 'Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) said: Umm al-Mu'minin Hadrat Hafsa (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There are five animals for which there is no blame in killing them: the crow, the kite, the mouse, the scorpion, and the biting dog."'
اردو ترجمہ
حضرت سالم سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں مارنے میں کوئی حرج نہیں: کوا، چیل، چوہا، بچھو اور کاٹنے والا کتا۔
