عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، سَمِعَ عَطَاءً، يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ إِهْلاَلَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ. رَوَاهُ أَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ رضى الله عنهم.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) began reciting the Talbiyah from Dhul Hulaifa when his mount stood upright carrying him. This narration is also reported from Hadrat Anas and Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them all).
اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں ولید بن مسلم نے خبر دی، کہا کہ ہم سے امام اوزاعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، انہوں نے عطاء بن ابی رباح سے سنا، وہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ذوالحلیفہ سے تلبیہ پکارا جب سواری آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو لے کر سیدھی کھڑی ہو گئی۔ اس روایت کی متابعت حضرت انس اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی مروی ہے۔
