عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ الْخَلاَءَ، فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا قَالَ " مَنْ وَضَعَ هَذَا ". فَأُخْبِرَ فَقَالَ " اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went to the lavatory, and I placed water for his ablution. When he came out, he asked: Who placed this? When he was informed, he (blessings and peace of Allah be upon him) prayed for me: 'O Allah, grant him understanding of the religion.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء میں تشریف لے گئے، تو میں نے آپ کے لیے وضو کا پانی رکھ دیا۔ (باہر تشریف لا کر) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: یہ کس نے رکھا؟ جب بتایا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (میرے لیے) دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ» (اے اللہ! اسے دین کی سمجھ عطا فرما)۔
