عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُبَىٍّ بَعْدَ مَا دُفِنَ فَأَخْرَجَهُ، فَنَفَثَ فِيهِ مِنْ رِيقِهِ وَأَلْبَسَهُ قَمِيصَهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to (the grave of) 'Abdullah bin Ubayy after he had been buried. He had his body brought out, then placed some of his blessed saliva upon it, and clothed him in his own shirt.
اردو ترجمہ
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عمرو نے اور ان سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن ابی (منافق) کے پاس تشریف لائے جب اسے دفن کیا جا چکا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے (قبر سے) نکلوایا، اپنا لعابِ دہن اس پر ڈالا اور اپنی قمیص پہنائی۔
