عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ مَعْرُوفِ بْنِ خَرَّبُوذٍ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ عَلِيٍّ بِذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Abu al-Tufayl (upon him be mercy) narrates from Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) the same meaning (i.e., 'Speak to people according to what they can understand').
اردو ترجمہ
ابو الطفیل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے یہی مضمون بیان کرتے ہیں (یعنی «حدثوا الناس بما يعرفون» لوگوں سے وہ بات بیان کرو جو وہ سمجھ سکیں)۔
