عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ لَمَّا غَسَّلْنَا بِنْتَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَنَا وَنَحْنُ نَغْسِلُهَا " ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Umm 'Atiyya (may Allah be well pleased with her): When we were washing the daughter of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), he stated to us, 'Begin with her right side and the places of wudu (ablution).'
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا، ان سے سفیان نے، ان سے خالد حذاء نے، ان سے حفصہ بنت سیرین نے اور ان سے حضرت اُمّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ جب ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کو غسل دے رہی تھیں تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے ارشاد فرمایا: ان کی دائیں جانب سے اور وضو کے اعضاء سے شروع کرو۔
