عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نُهِيَ عَنِ الْخَصْرِ، فِي الصَّلاَةِ. وَقَالَ هِشَامٌ وَأَبُو هِلاَلٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): It was forbidden to place one's hands on the hips during prayer. (Hisham and Abu Hilal Muhammad bin Sulaim narrated this hadith from Ibn Sirin, from Hadrat Abu Huraira, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him.)
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے محمد بن سیرین نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا گیا۔ ہشام اور ابوہلال محمد بن سلیم نے ابن سیرین سے یہ حدیث روایت کی ہے، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں۔
