عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Saying Subhan-Allah (Glory be to Allah) is for men, and clapping is for women (if something happens during the prayer).'
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے زہری نے بیان کیا، ان سے ابو سلمہ نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (نماز میں اگر کوئی بات پیش آ جائے تو) مردوں کو «سبحان اللہ» کہنا چاہیے اور عورتوں کو ہاتھ پر ہاتھ مارنا (یعنی تالی بجانا) چاہیے۔
