عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ مَسْرُوقًا، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ أَىُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَتِ الدَّائِمُ. قُلْتُ مَتَى كَانَ يَقُومُ قَالَتْ يَقُومُ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Masruq (may Allah have mercy upon him) who said: I asked Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her): Which deed was most beloved to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)? She replied: 'That which was done regularly (regardless of which virtuous act it was).' I asked: When would he get up at night (for prayer)? She replied: 'He would get up upon hearing the crowing of a rooster.'
اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کون سا عمل سب سے زیادہ پسند تھا؟ آپ نے فرمایا: جس پر ہمیشگی ہو (خواہ وہ کوئی بھی نیک عمل ہو)۔ میں نے دریافت کیا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو (نماز کے لیے) کب کھڑے ہوتے تھے؟ فرمایا: جب مرغ کی آواز سنتے۔
