راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) says: 'The Qunut used to be performed in both the Maghrib and Fajr (prayers).'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: قنوت مغرب اور فجر (دونوں) میں ہوتا تھا۔
