عربی (اصل)
حدثنا عمرو بن علي قالَ حَدَّثَنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة رضي الله عنها أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشترى طعاما من يهودي نسيئة فأعطاه درعه رهنا
انگریزی ترجمہ
Amr ibn Ali narrated: Abu Mu'awiyah narrated to us from al-A'mash from Ibrahim from al-Aswad from A'ishah (may Allah be well pleased with her) that the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) bought food from a Jew on credit and gave him his armor as collateral.
اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا: ہم سے ابو معاویہ نے اعمش سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے ادھار کھانا خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ رہن رکھی۔
