راویAnas
عربی (اصل)
وحَدَّثناه طليق بن محمد حَدَّثنا يزيد بن هارون أخبرنا شُعْبَةُ عَن قَتادة عَن أَنَس عَن النَّبِيّ بِنَحْوِهِوَهَذَا الْحَدِيثُ لا نَعْلَمُ رَوَاهُ عَنْ شُعْبَةَ إلاَّ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «All the children of Adam are sinners, and the best of sinners are those who repent.»
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «تمام بنی آدم خطاکار ہیں، اور خطاکاروں میں بہترین وہ ہیں جو توبہ کرتے ہیں۔»
