راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثنا محمد بن المثنى حَدَّثنا خالد حَدَّثنا حُمَيد عَنْ ثابتٍ عَن أَنَس أَن رَسولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم ضَحَّى بِكَبْشَيْنِ أملحين اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم ضَحَّى بِكَبْشَيْنِ أملحين
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sacrificed two horned rams of whitish color.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دو سفید رنگ کے سینگ والے مینڈھوں کی قربانی دی۔
