راویAbdullah ibn ash-Shikhkhir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ نا شَدَّادُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ يُصَلِّي قَائِمًا وَقَاعِدًا قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ يُصَلِّي قَائِمًا وَقَاعِدًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn ash-Shikhkhir (may Allah be well pleased with him) said: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) praying while there was a sound like the boiling of a cooking pot from his chest due to weeping.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شخیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا جبکہ آپ کے سینے سے رونے کی وجہ سے ہنڈیا کے ابلنے جیسی آواز آرہی تھی۔
