عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى، صَاحِبُ الدَّقِيقِ عَنْ فَرْقَدٍ، عَنْ مُرَّةَ بْنِ شَرَاحِيلَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بَخِيلٌ وَلَا خَبٌّ وَلَا خَائِنٌ وَلَا سَيِّئُ الْمَلَكَةِ وَأَوَّلُ مَنْ يَقْرَعُ بَابَ الْجَنَّةِ الْمَمْلُوكُونَ إِذَا أَحْسَنُوا فِيمَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَفِيمَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَوَالِيهِمْ.
انگریزی ترجمہ
It was narrated thal Hadrat Abu Bakr as-Siddeeq said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: `No miser, cheater, traitor or person who mistreats his slaves will enter Paradise. The first to knock at the gates of Paradise will be the slaves, if they fulfil their duties towards Allah and towards their masters properly.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں کنجوس، فریبی، خائن اور غلاموں کے ساتھ برا سلوک کرنے والا داخل نہیں ہوگا۔ اور سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹکھٹانے والے غلام ہوں گے اگر انہوں نے اللہ تعالیٰ اور اپنے مالکوں کے حقوق اچھی طرح ادا کیے۔
