عربی (اصل)
98/131(صحيح)– عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم:"الساعي على الأرملة والمساكين، كالمجاهد في سبيل الله، وكالذي يصوم النهار ويقوم الليل".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him: 'The one who strives on behalf of the widow and the poor is like the one who fights in the way of Allah, and like the one who fasts during the day and prays throughout the night.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ بیوہ اور مساکین کے لیے کما کے لانے والا، اﷲ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے یا اس کے برابر ہے جو دن کو روزہ رکھے اور رات کو تہجد پڑھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 98]
