عربی (اصل)
583/752 عن سعد بن أبي وقاص؛ أنه أخبره: أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لسعد:"إنك لن تنفق نفقة تبتغي بها وجه الله عز وجل إلا أُجزت بها، حتى ما تجعل في فم امرأتك".
انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas reported that the Prophet (peace be upon him) said to Sa'd: 'You will never spend anything seeking the face of Allah, the Mighty and Majestic, except that you will be rewarded for it — even for what you put in your wife's mouth.'
اردو ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے ان کو خبر دی کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے سعد سے فرمایا:”تمہیں ہر اس خرچ کا اجر ملے گا جس کے ذریعے تم اللہ کی رضا کو تلاش کرو گے یہاں تک کہ اس کا بھی جو تم اپنی بیوی کے منہ میں دو گے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 583]
