عربی (اصل)
564/729 عن عبد الله بن عمرو قال: يقول الرجل:"اللهم إني أعوذ بك من جهد البلاء" ثم يسكت، فإذا قال ذلك فليقل:"إلا بلاء فيه علاء".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn 'Amr reported: 'A man says: O Allah, I seek refuge in You from the hardship of tribulation, then he falls silent. When he says that, he should add: except a trial in which there is elevation.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: آدمی کہتا ہے: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں آزمائش کی مشقت سے، پھر چپ ہو جائے، جب یہ کہہ چکے پھر یہ کہنا چاہیے: سوائے ایسی آزمائش کے جس میں درجات کی بلندی ہو۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 564]
