عربی (اصل)
549/708 عن ابن عباس قال: إذا أتيت سلطاناً مهيباً، تخاف أن يسطو بك. فقل:"الله أكبر. الله أعز من خلقه جميعاً، الله أعز مما أخاف وأحذر، أعوذ بالله الذي لا إله إلا هو، الممسك السماوات السبع أن يقعن على الأرض إلا بإذنه؛ من شر عبدك فلان، وجنوده وأتباعه وأشياعه من الجن والإنس. اللهم كن لي جاراً من شرهم، جل ثناؤك، وعز جارك، وتبارك اسمك، ولا إله غيرك". ثلاث مرات.
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas reported: 'When you come before an intimidating ruler whom you fear may attack you, say three times: Allah is the Greatest. Allah is mightier than all His creation. Allah is mightier than what I fear and am wary of. I seek refuge in Allah — there is no god but He — the One who holds up the seven heavens from falling upon the earth except by His permission, from the evil of Your slave so-and-so, and his soldiers, followers, and supporters among jinn and mankind. O Allah, be my protector from their evil. Exalted is Your praise, mighty is Your protection, blessed is Your name, and there is no god other than You.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: جب تم کسی ایسے بادشاہ کے پاس آؤ جس کے حملہ کا تمہیں ڈر ہو تو تین بار یہ کہو:«الله أكبر . الله أعز من خلقه جميعاً، الله أعز مما أخاف وأحذر، أعوذ بالله الذى لا إله إلا هو، الممسك السماوات السبع أن يقعن على الأرض إلا بإذنه؛ من شر عبدك فلان، وجنوده وأتباعه وأشياعه من الجن والإنس . اللهم كن لي جاراً من شرهم، جل ثناؤك، وعز جارك، وتبارك اسمك، ولا إله غيرك»”اللہ اکبر، اللہ اپنی ساری مخلوق سے زیادہ طاقتور ہے۔ اللہ اس سے بھی زیادہ طاقت ور ہے جس سے میں ڈرتا ہوں اور خوف کھاتا ہوں، میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی سات آسمانوں کو پکڑے ہوئے کہ کہیں زمین پر نہ گر جائیں مگر اس کے حکم کے ساتھ، تیرے فلاں بندے کے شر سے اور اس کی فوجوں سے، اور اس کے پیروکاروں سے اور جنوں اور انسانوں میں سے اس کے پیچھے چلنے والی چیزوں سے، یا اللہ! تو ان کے شر سے میرا پڑوسی بن جا، تیری تعریف عظیم ہے، تیری پناہ بہت مضبوط ہے، تیرا نام بابرکت ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 549]
