عربی (اصل)
545/704 عن جابر بن عبد الله قال:" دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذا المسجد ؛ مسجد الفتح ؛ يوم الاثنين ويوم الثلاثاء ويوم الأربعاء فاستجيب له بين الصلاتين من يوم الأربعاء". قال جابر: ولم ينزل بي أمر مهم غائظ إلا توخيت تلك الساعة؛ فدعوت الله فيه بين الصلاة يوم الأربعاء في تلك الساعة، إلا عرفت الإجابة.
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah reported: 'The Messenger of Allah (peace be upon him) supplicated in this mosque — the Mosque of Victory — on Monday, Tuesday, and Wednesday. His supplication was answered between the two prayers on Wednesday.' Jabir said: No important and distressing matter ever befell me without my seeking that hour and supplicating to Allah between the two prayers on Wednesday at that hour, except that I found the response.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس مسجد”مسجد الفتح“میں پیر، منگل اور بدھ کے دن دعا کی آپ کی دعا بدھ کے دن دونمازوں کے درمیانی وقت میں مقبول ہوئی۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کبھی مجھ پر کوئی پریشان کن امر نازل نہیں ہوتا جو غصہ دلانے والا ہو مگر میں اسی گھڑی کو تلاش کرتا ہوں۔ میں اللہ سے اس گھڑی میں دو نمازوں کے درمیان دعا مانگتا ہوں، بدھ کے دن اس گھڑی میں مگر میں دعا کی قبولیت معلوم کر لیتا ہوں جب مجھے کبھی کوئی اہم مہم، امر پیش آیا میں نے اس وقت کو متعین کر کے بدھ کے دن دو نمازوں کے درمیان دعا کی اور میں نے دیکھا دعا قبول ہو گئی۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 545]
