عربی (اصل)
518/666 عن محمد بن كعب القرظي: قال معاوية بن أبي سفيان على المنبر:"إنه لا مانع لما أعطيت، ولا معطي لما منع الله، ولا ينفع ذا الجد منه الجد. ومن يرد الله به خيراً يفقهه في الدين". سمعت هؤلاء الكلمات من النبي صلى الله عليه وسلم، على هذه الأعواد.
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Ka'b al-Qurazi reported: Mu'awiyah ibn Abi Sufyan said on the pulpit: 'There is no preventer of what You give, and no giver of what You prevent, and no wealth can benefit its owner against You. Whoever Allah wills good for, He gives him understanding of the religion.' I heard these words from the Prophet (peace be upon him) on these very planks.
اردو ترجمہ
محمد بن کعب قرظی سے روایت ہے، انہو ں نے کہا: سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے منبر پر کہا: بے شک جو چیز تو دے دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جسے اللہ روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب دولت کو اس کی دولت تجھ سے فائدہ نہیں دے سکتی، جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے۔ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے یہ کلمات (منبر کی) انہی لکڑیوں پر سنے ہیں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 518]
