عربی (اصل)
481/616 عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" قال الله عز وجل: أنا عند ظن عبدي، وأنا معه إذا دعاني".
انگریزی ترجمہ
Asma' bint Abi Bakr reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said to me, 'Do not hoard, or Allah will withhold from you.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ عزوجل نے فرمایا: میں اپنے بندے کے اس خیال کے ساتھ ہوتا ہوں جو وہ میرے متعلق قائم کر لیتا ہے اور جب وہ مجھے پکارتا ہے میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 481]
