عربی (اصل)
464/595 عن أنس قال:" يا بني! تبادلوا بينكم ؛ فإنه أودّ لما بينكم".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'If Allah loves a servant, He tests him.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اے بیٹو! تم آپس میں ایک دوسرے کو دیا لیا کرو یہ تمہارے درمیان محبت کو بڑھانے والا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 464]
