عربی (اصل)
460/591 عن بكار بن عبد العزيز، عن أبيه، عن جده[ أبي بكرة]، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" كل ذنوب يؤخر الله منها ما شاء إلى يوم القيامة إلا البغي، وعقوق الولدين، أو قطعية الرحم، يعجل لصاحبها في الدنيا قبل الموت".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'A woman entered the Fire because of a cat which she tied up. She did not feed it or let it eat from the insects of the earth.'
اردو ترجمہ
بکار بن عبدالعزیز اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (ابوبکرہ) سے اور وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمام گناہوں میں سے جن کی سزا اللہ چاہے گا قیامت کے دن تک موخر کر دے گا سوائے ظلم، والدین کی نافرمانی اور قطع رحمی کے۔ ایسے آدمی کو اللہ موت سے پہلے دنیا میں ہی جلد سزا دے دیتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 460]
