عربی (اصل)
451/478 عن أبي هريرة، قال:" الكبائر سبع، أولهن: الإشراك بالله، وقتل النفس، ورمي المحصنات، والأعرابية بعد الهجرة".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Faith has over seventy branches — or over sixty branches. The highest is the declaration that there is no god but Allah, and the lowest is removing something harmful from the road. And modesty is a branch of faith.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ کبیرہ گناہ سات قسم کے ہیں، ان میں سے سب سے پہلا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، کسی نفس کو (ناحق) قتل کرنا، پاک دامن عورتوں پر بدکاری کا الزام لگانا، ہجرت کے بعد بدوی زندگی اختیار کرنا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 451]
