عربی (اصل)
44/60 عن المقدام بن معدي كرب؛ أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:"إن الله يوصيكم بأمهاتكم، ثم يوصيكم بأمهاتكم، ثم يوصيكم بآبائكم، ثم يوصيكم بالأقرب فالأقرب".
انگریزی ترجمہ
Al-Bara' ibn Azib, may Allah be pleased with him, reported: 'The Prophet, peace be upon him, ordered us with seven things and prohibited us from seven things: He ordered us to visit the sick, follow funeral processions, respond to the one who sneezes, fulfill oaths, help the oppressed, accept invitations, and spread the greeting of peace.'
اردو ترجمہ
مقدام بن معدی کرب سے مروی ہے انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا: بیشک اﷲ تمہیں تمہاری ماؤں کے ساتھ (حسن سلوک) کی وصیت کرتا ہے پھر تمہاری ماؤں کے ساتھ وصیت کرتا ہے، پھر تمہارے باپوں کے ساتھ، پھر تمہیں اس آدمی کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت کرتا ہے جو اس کے بعد زیادہ قریبی ہو، پھر جو اس کے بعد زیادہ قریبی ہو۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 44]
