عربی (اصل)
429/552 عن أبي سعيد الخدري وأبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" العز إزاره، والكبرياء رداؤه، فمن نازعني بشيء منهما، عذبته".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Prophet, peace be upon him, said, 'When Allah loves a servant, He calls Jibril and says: I love so-and-so, so love him. Then Jibril loves him and calls out to the people of the heavens: Allah loves so-and-so, so love him. The people of the heavens love him, and then acceptance is placed for him on earth.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری اور اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عزت اللہ کا تہبند ہے اور بڑائی اللہ کی اوپر اوڑھنے والی چادر ہے جو ان دونوں میں سے کوئی بھی چیز مجھ سے چھینے گا میں اس کو عذاب دوں گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 429]
