عربی (اصل)
425/547 عن علي رضي الله عنه ؛ أنه سمعه بصفين يقول:" إن العقل في القلب، والرحمة في الكبد، والرأفة في الطحال، والنفس في الرئة".
انگریزی ترجمہ
Ali, may Allah be pleased with him, was heard saying at Siffin: 'Intellect is in the heart, mercy is in the liver, compassion is in the spleen, and breath is in the lungs.'
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے صفین میں یہ بات سنی ہے، وہ کہتے تھے کہ عقل دل میں ہوتی ہے اور رحمت جگر میں ہوتی ہے، نرمی (ترس کھانا) تلی میں ہوتی ہے اور سانس پھیپھڑوں میں ہوتا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 425]
