عربی (اصل)
415/535 عن أبي أمامة، عن النبي صلى الله عليه وسلم:" يقول الله: يا ابن آدم! أخذت كريمتيك. فصبرت عند الصدمة واحتسبت، لم أرض لك ثواباً دون الجنة".
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah reported from the Prophet, peace be upon him: 'Allah says: "O son of Adam, if I take away your two precious ones and you are patient at the first shock and seek reward, I will accept nothing less for you as a reward than Paradise."'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں:”اللہ ارشاد فرماتا ہے: اے ابن آدم جب میں تمہاری دو عزیز ترین چیزیں(آنکھیں) لے لوں تو تم اس صدمے پر صبر کرو اور اجر حاصل کرنے کی نیت کرو تو میں تیرے لیے جنت سے کم ثواب پر راضی نہیں ہوں گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 415]
