عربی (اصل)
380/494 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" لا يزال البلاء بالمؤمن والمؤمنة، في جسده وأهله وماله، حتى يلقى الله وما عليه خطيئة".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Tribulation continues to befall the believing man and woman — in their body, their family, and their wealth — until they meet Allah without any sin remaining upon them.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک صاحب ایمان مرد یا عورت کو اس کے بدن، اس کے اہل و عیال اور اس کے مال میں مسلسل آزمائشیں آتی رہتی ہیں، یہاں تک کہ وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرتا ہے کہ اس پر کوئی گناہ باقی نہیں رہتا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 380]
