عربی (اصل)
225 373/483 عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" اتقوا الظلم؛ فإن الظلم ظلمات يوم القيامة، واتقوا الشحّ؛ فإن الشحّ أهلك من كان قبلكم، وحملهم على أن سفكوا دماءهم، واستحلوا محارمهم".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'Beware of injustice, for injustice will be darkness on the Day of Resurrection. Beware of miserliness, for miserliness destroyed those before you. It led them to shed each other's blood and to make lawful what was forbidden to them.'
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ظلم سے بچو، کیونکہ ظلم قیامت کے دن تاریکی ہی تاریکی ہے۔ اور بخل سے بچو، کیونکہ بخل نے تم سے پہلوں کو ہلاک کر دیا۔ اور انہیں اس بات پر آمادہ کیا کہ وہ آپس میں خوں ریزی کریں اور انہوں نے اپنی حرام کردہ چیزوں کو حلال کر لیا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 373]
