عربی (اصل)
370/478 عن الحارث[هو ابن لقيط]قال: كان الرجل منّا تنتج فرسه فينحرها، فيقول: أنا أعيش حتى أركب هذا؟! فجاءنا كتاب عمر:"أن أصلحوا ما رزقكم الله؛ فإن في الأمر تنفساً".
انگریزی ترجمہ
Al-Harith [ibn Laqit] reported: A man among us would have a mare that foaled, and he would slaughter the foal, saying, 'Will I live long enough to ride this?' Then a letter from Umar came to us saying, 'Take care of what Allah has provided you, for there is still time in the matter.'
اردو ترجمہ
حارث ابن لقیط سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم میں سے کسی کی گھوڑی بچہ دیتی تو وہ اسے مار ڈالتا اور کہتا: کیا میں اس پر سواری کرنے تک زندہ رہوں گا؟ پھر ہمارے پاس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا خط آیا کہ جو کچھ اللہ نے تمہیں عطا کیا ہے اسے اچھی طرح رکھو۔ بیشک اس کام میں آسانی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 370]
