عربی (اصل)
344/443 عن ابن عباس في قوله عز وجل:? وما أنفقتم من شيء فهو يخلفه وهو خير الرازقين?[سبأ: 39]قال:" في غير إسراف، ولا تقتير".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas reported regarding the verse: 'Whatever you spend, He will replace it, and He is the best of providers' [34:39]. He said, 'Without extravagance and without miserliness.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزو جل کے قول : «وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يَخْلُفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ»”اور جو کچھ تم خرچ کرو گے، اللہ تعالیٰ اس کا بدلہ دے گا اور وہ بہترین روزی رساں ہے۔“کی تفسیر میں مروی ہے کہ فضول خرچی اور کنجوسی کے سوائے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 344]
