عربی (اصل)
326/423 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المستبّانِ(1)ما قالا؛ فعلى البادئ، ما لم يعتد المظلوم".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'When two people exchange insults, the sin of what they say falls upon the one who started it, as long as the wronged one does not transgress the limits.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دو آدمی گالی گلوچ کریں تو گناہ ابتدا ء کرنے والے پر ہو گا، بشرطیکہ مظلوم (جس کو پہلے گالی دی گئی) نے حد سے تجاوز نہ کیا ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 326]
