عربی (اصل)
324/421 عن عبد الله[هو ابن مسعود]:" إذا قال الرجل لصاحبه: أنت عدوي، فقد خرج أحدهما من الإسلام، أوبرئ من صاحبه"(2).
انگریزی ترجمہ
Abdullah [ibn Mas'ud] said, 'When a man says to his companion, "You are my enemy," one of them has left Islam, or he has disassociated from his companion.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ (ابن مسعود) سے مروی ہے: جب ایک شخص اپنے ساتھی سے کہتا ہے: تو میرا دشمن ہے تو ان میں سے ایک اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، یا (اگر یہ کہا) کہ میں اپنے ساتھی سے بری الذمہ ہوں۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 324]
