عربی (اصل)
318/411 عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" تفتح أبواب الجنة يوم الاثنين والخميس، فيغفر لكل عبد لا يشرك بالله شيئاً، إلا رجل كانت بينه وبين أخيه شحناء. فيقال: أنظروا هذين حتى يصطلحا".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'The gates of Paradise are opened on Mondays and Thursdays, and every servant who does not associate anything with Allah is forgiven — except a man between whom and his brother there is enmity. It is said, "Wait for these two until they reconcile."'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنت کے دروازے پیر اور جمعرات کے دن کھول دیے جاتے ہیں اور ہر اس بندے کی مغفرت کی جاتی ہے جس نے اللہ کے ساتھ شرک نہ کیا ہو، سوائے اس شخص کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان عداوت ہو، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے، انہیں مہلت دے دو، جب تک یہ باہمی صلح نہ کر لیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 318]
