عربی (اصل)
310/401 عن أنس؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"ما تواد اثنان في الله جل وعز أو في الإسلام، فيفرق بينهما ؛ أول(2)ذنب يحدثه أحدهما".
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'No two people love each other for the sake of Allah, Mighty and Majestic, or for the sake of Islam, except that the first sin committed by one of them separates them.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دو اشخاص جب آپس میں اللہ عزوجل کے لیے یا فرمایا کہ اسلام کے لیے محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان وہ پہلا گناہ جدائی ڈالتا ہے جس کا ارتکاب ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 310]
