عربی (اصل)
31/41(صحيح)عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِنَّ أَبَرَّ الْبِرِّ أَنْ يَصِلَ الرَّجُلُ أَهْلَ وُدِّ أَبِيهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'Whoever takes the wealth of people intending to repay it, Allah will repay it on his behalf. And whoever takes it intending to waste it, Allah will destroy him.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سب نیکیوں سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 31]
